Enter your Email Address to subscribe to our newsletters
युगवार्ता
नवोत्थान
سات دنوں میں دوسرا جھٹکا، روہت کے بعد وراٹ نے بھی الوداع کا فیصلہ کیا، انسٹاگرام پوسٹ میں جذباتی اظہار تشکر نئی دہلی، 12 مئی (ہ س)۔ بھارتی کرکٹ کو ایک ہفتے کے اندر دوسرا بڑا جھٹکا لگا ہے۔ روہت شرما کے بعد اب وراٹ کوہلی نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہہ
واشنگٹن، 12 مئی (ہ س)۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی ایئر فورس ون کے بجائے بوئنگ 747-8 جمبو جیٹ میں سفر کرتے نظر آئیں گے۔ بوئنگ 747-8 جمبو جیٹ قطر کا ہے۔ قطر کا شاہی خاندان انہیں بوئنگ 747-8 جمبو جیٹ تحفے میں دینے جا رہا ہے۔ یہ ایک انتہائی قیمتی اور پ
یروشلم، 12 مئی (ہ س)۔ فلسطین کی جنگجو تنظیم حماس نے آخری امریکی یرغمال ایڈن الیگزینڈر کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اعلان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ وہ ایڈن الیگزینڈر کو کب رہا کرے گا۔ حماس کا یہ اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ اور خطے کے
کولمبو، 12 مئی (ہ س)۔ سری لنکا میں کل صبح ایک بس حادثے میں بدھ مت کے کم از کم 22 پیروکار ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ گرڈیلا علاقے میں رامبوڈا میں آبشار کے قریب پیش آیا۔ یہ سرکاری بس ہے۔ بس ایک چٹان سے ٹکرا کر 100 فٹ نیچے کھائی میں الٹ گئی۔ بس کٹارگاما سے ک
موتیہاری میں 10 لاکھ روپے کا انعامی بدمعاش گرفتارمشرقی چمپارن، 12 مئی (ہ س)۔ پولیس اور این آئی اے کی مشترکہ کارروائی میں موتیہاری ٹاؤن تھانہ علاقہ سے اتوار کی دیر شام 10 لاکھ روپے کا انعامی خالصتانی دہشت گرد کشمیر سنگھ گلاوڈی عرف بلبیر سنگھ کو گرفت
Never miss a thing & stay updated with all the latest news around the world!
468.9k
14.1k
نئی دہلی، 12 مئی (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صبح بدھ پورنیما پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان بدھ کی زندگی ہر ایک کو ہمدردی اور امن کی ترغیب دیتی رہے گی۔ اپنے پیغام میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھگوان بدھ کے پیغامات انسانیت ک
شولاپور ، 12 مئی (ہ س)شولاپور ضلع میں دھولیہ-شولاپور ہائی وے پر واقع بارسوادہ پھاٹا کے قریب اتوار کی آدھی رات کو ایک دل دہلا دینے والے سڑک حادثے میں شرڈی جا رہے حیدرآباد کے عقیدت مندوں کی کار کو مخالف سمت سے آنے والی تیز رف
پونچھ پولیس نے عوامی مفاد میں انتباہ جاری کیا جموں، 12 مئی (ہ س)۔ پونچھ پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں غیر پھٹے شیلز کی موجودگی کی اطلاعات پر عوامی مفاد میں ایک اہم انتباہ جاری کیا ہے، جس میں شہریوں سے محتاط رہنے اور فوری طور پر متعلقہ حکام کو اط
جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل جموں، 12 مئی (ہ س)۔ جموں۔سرینگر قومی شاہراہ پر اتوار کی شب رامبن کے نزدیک مروگ کے مقام پر سڑک کا ایک حصہ دھنس جانے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدرفت معطل ہو گئی۔ ٹریفک محکمہ کے ایک اہلکار کے مطابق یہ واقعہ
وزیر اعلیٰ نے بھگوان بدھ کی پوجا ارچنا کر کے عالمی بہبود کی خواہش کیپٹنہ، 12 مئی (ہ س)۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پیر کے روز بھگوان بدھ کے یوم پیدائش کے موقع پر شہر کے بدھ اسمرتی پارک میں منعقد ایک خصوصی پروگرام میں شرکت کی اور بھگوان بدھ سے خصوصی دعا
دو گروپ میں پرتشدد جھڑپ، ایک بھائی کی موت، ہجوم نے پولیس پرکیا پتھراؤچھپرہ، 12 مئی(ہ س)۔ بہار کے چھپرہ شہر میں دوگروپ کے درمیان پرتشدد جھڑپ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ کریم چک خانوا کے محلہ میں پیش آیا جہاں دو افراد زخمی ہوگئے۔ دونوں بھائی ٹاؤن
پولیس اہلکار آرکسٹرا کی لڑکیوں کے ساتھ کر رہے تھے ڈانس، ایس پی نے کیا معطلسیوان، 12 مئی(ہ س)۔ بہار میں پولیس اہلکار اکثر آرکسٹرا والی لڑکیوں کے ساتھ ڈانس کرتے نظر آتے ہیں۔ اسی طرح کا معاملہ سیوان ضلع سے سامنے آیا ہہے جس کے بعد ایس پی نے فوری کارر
تھانے میں بے قابو ٹرک نے اسکوٹر کو ماری ٹکر، ایک شخص ہلاک، پولیس کو ڈرائیور کی تلاش ممبئی، 12 مئی (ہ س)۔ تھانے شہر کے کپورباوڑی پل کے قریب ایک بے قابو ٹرک کی ٹکر سے ایک اسکوٹر سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ یہ حادثہ اتوار کی
ڈپٹی کمشنر پونچھ نے گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جموں، 12 مئی (ہ س)۔ ڈپٹی کمشنر پونچھ وکاس کندل نے حالیہ سرحد پار گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اُن کے ہمراہ ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران انہوں نے محلہ
ڈوڈہ میں بے قابو ٹرک نے خانہ بدوش ریوڑ کو کچل ڈالا جموں، 12 مئی (ہ س)۔ ضلع ڈوڈہ کے باگیرنی کھلینی میں آج علی الصبح ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں تیز رفتاری کے باعث بے قابو ٹرک نے ایک خانہ بدوش خاندان کے ریوڑ کو کچل ڈالا۔ حادثہ رات تقریباً دو بجے پی
رانچی، 11 مئی (ہ س)۔ رانچی کی پوڈانگ او پی پولیس نے اتوار کو ایک نابالغ کو گرفتار کیا جس نے سوشل میڈیا ’انسٹاگرام‘پر دہشت گرد تنظیموں داعش، القاعدہ اور طالبان کی حمایت میں پوسٹ کیا تھا۔ پوچھ گچھ کے بعد پولیس نے نوجوان کو جوینائل ہوم بھیج دیا ہے۔جیس
رانچی، 11 مئی (ہ س)۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانچ میں بوکارو میں 133.64 ایکڑ اراضی پر دعویٰ سے متعلق دستاویزات جعلی پائے گئے ہیں۔ای ڈی کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سروے اور افسران سے پوچھ گچھ کے دوران ضبط کیے گئے دستاویزات سے پرولیا رجسٹری
.نئی دہلی،11مئی (ہ س)۔ زم زم فاونڈیشن کے ایک وفد نے فاونڈیشن کے صدر شمیم احمد خان کی قیادت میں آج درگاہ حضرت نظام الدین اولیاءپر حاضری دی اور سلام پیش کیا۔درگاہ شریف کے جانشین سید محمد کامران نظامی نے پگڑی باندھ کر درگاہ کی زیارت کی۔ اس موقع پر آل ا
جنیوا، 12 مئی (ہ س)۔ امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ کو کم کرنے کی جانب دو دن کی بات چیت کے بعد ’اہم پیش رفت‘ ہوئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے اتوار کو یہ معلومات دی۔ تاہم انہوں نے معاہدے کی تفصیلات شیئر نہیں کیں اور کہا کہ اس کا اع
دوحہ، 12 مئی (ہ س)۔ قطر نے اتوار کے روزلبنانی فوج کی آپریشنل صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کے مقصد سے 62,000 ٹن ایندھن کی آخری کھیپ لبنان کی طرابلس بندرگاہ پر پہنچائی ۔ یہ ڈیلیوری سال 2025 کے لیے قطر فنڈ فار ڈویلپمنٹ کی جانب سے کیے گئے ایندھن کی تین کھیپوں
واشنگٹن، 12 مئی (ہ س)۔ امریکہ کے وسکونسن صوبے کے ملواکی شہر میں اتوار کو ایک چار منزلہ اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ ملواکی فائر چیف آرون لپسکی نے اس کی تصدیق کی۔ یو ایس ٹوڈے اخبار کی رپورٹ کے مطابق، ریسکیو کار
کیف، 11 مئی (ہ س)۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کی طرف سے امن مذاکرات کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے لیکن یہ واضح کیا ہے کہ کوئی بھی مذاکرات مکمل اور عارضی جنگ بندی سے ہی شروع ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم’ایکس‘ پر
بالی ووڈ اداکار سورج پنچولی جلد ہی فلم 'کیسری ویر' کے ذریعے ہندوستانی سنیما میں زبردست واپسی کرنے جا رہے ہیں۔ فلم میں سومناتھ مندر کی تباہی اور اس کے بہادرانہ دفاع کی کہانی کو دکھایا گیا ہے، جس میں سورج ایک بہادر جنگجو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اپنی
2019 میں ریلیز ہونے والی فلم اوڑی- دی سرجیکل اسٹرائک باکس آفس پر سپر ہٹ رہی۔ اس کے علاوہ حب الوطنی پر مبنی کئی فلموں کو شائقین کی جانب سے بے پناہ پیار ملا ہے۔ جس کی وجہ سے پروڈیوسرز کے درمیان 2025 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری فوجی کشیدگی پر ف
اجے دیوگن گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی فلم ’ریڈ 2‘ کو لے کر مسلسل چرچا میں ہیں۔ یہ فلم ریلیز کے پہلے ہی دن سے سینما گھروں میں شائقین کے دل جیت رہی ہے۔ ’ریڈ 2‘ کے ساتھ ساتھ ساؤتھ کی دو فلمیں ’ہٹ 3‘ اور’ریٹرو‘ بھی ریلیز ہوئیں، لیکن اجے دیوگن کی فلم نے باکس
انوپم کھیر جلد ہی اپنی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'تنوی دی گریٹ' میں نظر آئیں گے۔ 2002 میں ریلیز ہونے والی 'اوم جئے جگدیش' کے بعد یہ ان کی دوسری ہدایت کاری کی فلم ہوگی۔ تمل سنیما کے سپر اسٹار اروند سوامی نے 'تنوی دی گریٹ' میں شمولیت اختیار کر
روہتاس،12مئی(ہ س)۔ 5 مئی کودیور کی تلک کی تیاری چل رہی تھی ۔ رات کو اہلیہ نے لڑ ائی جھگڑا کر کے شوہر کو گھر سے باہر سونے بھیج دیا۔ شوہر کو کچھ بدمعاشوں نے آدھی رات کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ بہار کے روہتاس ضلع کے تلوتھو تھانہ کے چوکیدار کے بیٹے کے
پریاگ راج، 11 مئی (ہ س)۔ کادھیارہ تھانے کی پولیس ٹیم نے اتوار کو کیٹھا پل کے قریب گانجہ اسمگلنگ گینگ کے تین ارکان کو گرفتار کیا۔ پکڑے گئے اسمگلروں میں ایک نابالغ مجرم بھی شامل ہے۔ پولیس ٹیم نے اسمگلروں کے قبضے سے 34.210 کلو گرام گانجہ برآمد کیا ہے جس
نئی دہلی، 11 مئی (ہ س)۔ جنوب مغربی ضلع کے آر کے پورم پولیس اسٹیشن نے انکاؤنٹر کے بعد دہلی میں سرگرم دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا۔ گرفتار بدمعاشوں کی شناخت سریش عرف سبھاش (33) ساکن سینک انکلیو موہن گارڈن اور منیش عرف موگلی (33) ساکن اشوک وہار کالونی وزی
غازی آباد، 11 مئی (ہ س)۔ غازی آباد پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کریک ڈاون مسلسل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ اندرا پورم پولیس نے ہفتہ کی رات چوری کی موٹرسائیکل سے چین اور موبائل فون وغیرہ لوٹنے والے لٹیرے کو تصادم کے دوران گرفتار
نئی دہلی، 12 مئی (ہ س)۔ عالمی بازاروں سے آج مثبت رجحانات نظر آرہے ہیں۔ حالانکہ گذشتہ سیشن کے دوران امریکی بازار فلیٹ سطح پر بند ہوئے تھے، لیکن ڈاو¿ جونز فیوچرز آج زوردار مضبوطی کے ساتھ کاروبار کرتا ہوا نظر آ رہا ہے ۔ گذشتہ سیشن کے دوران یورپی باز
نئی دہلی، 12 مئی (ہ س)۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کا اثر آج گھریلو شیئرمارکیٹ میں واضح طور پر نظر آرہا ہے۔ آج کی تجارت کا آغاز زوردار مضبوطی کے ساتھ ہوا۔ مارکیٹ کھلنے کے بعد سے، دونوں ہی سینسیکس اور نفٹی انڈیکس میں مسلسل تیزی کا ر
نئی دہلی، 11 مئی (ہ س)۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران گھریلو شیئر مارکیٹ میں خرید و فروخت کی وجہ سے، ملک کی 10 سب سے زیادہ قیمتی کمپنیوں میں سے 8 کے مارکیٹ کیپ میں 1.60 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔ ان میں سب سے زیادہ نقصان ریلائنس انڈسٹ
نئی دہلی، 11 مئی (ہ س)۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے مقامی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ اس اتار چڑھاؤ اور جنگ کے خوف کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس 1 فیصد سے زیادہ کی گراوٹ کے ساتھ بند
آج کا دن تاریخ کے اوراق میں بہت اہم مقام رکھتا ہے۔ راٹھور خاندان کے حکمران راو¿ جودھ سنگھ نے 12 مئی 1459 کو راجستھان کے ایک خوبصورت شہر جودھ پور کی بنیاد رکھی، اس نے 12 مئی 1459 کو قلعہ مہرانا کی بنیاد رکھی، پھر اس قلعے کی بنیاد پر جودھ پور کا نا
آج 11 مئی 1998 کو راجستھان کے پوکھر ن کے فیلڈ فائرنگ رینج میں کھیتولوئی گاو¿ں کے قریب کیے گئے جوہری تجربے کے 27 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ بھارت نے تین ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کرکے پوری دنیا کو چونکا دیا تھا۔ اس کے بعد 13 مئی کو مزید دو ٹیسٹ کیے گئے۔
جھنجھنو، 10 مئی (ہ س)۔ جھنجھنو ضلع کے نوال گڑھ قصبے کے ضلع اسپتال میں 6 اور 7 مئی کو پیدا ہونے والے تینوں بچوں کا نام سندور رکھا گیا ہے۔ تینوں ڈیلیوری آپریشن کے ذریعے ہوئی۔ 7 مئی کی صبح جب آپریشن سندور کی بات ہو رہی تھی، اس دن کو ملک کے لیے تاریخی اور
نسل پرستی کے خلاف جنگ میں جنوبی افریقہ کے سیاہ فام رہنما نیلسن منڈیلا کو بھولنا بہت مشکل ہے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی نسل پرستی کے خاتمے کی جدوجہد کے لیے وقف کر دی۔ اس کے بعد وہ 10 مئی 1994 کو جنوبی افریقہ کے صدر بنے۔اس سے قبل انہیں 1993 میں ایف ڈبلی
اس سال تاریخ کے اوراق پلٹتے ہوئے ہم 9 مئی کی تاریخ پر پہنچ گئے۔ یہ تاریخ کئی لحاظ سے خاص ہے۔ تاج محل، محبت کا ایک عظیم شاہکار، مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے اپنی بیوی ممتاز محل کی یاد میں تعمیر کیا تھا، 9 مئی 1653 کو مکمل ہوا تھا۔ یہ آگرہ میں بنایا گیا ایک
پریاگ راج، 11 مئی (ہ س)۔ سینٹ جوزف کالج کے ساتویں جماعت کے طالب علم حارث خان نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہریانہ کے سونی پت میں 5 سے 10 مئی تک منعقدہ اے آئی ٹی اے (چیمپئن شپ سیریز-7) انڈر 12 ٹینس ٹورنامنٹ میں سنگلز کا خطاب جیتا۔
میلبورن،11 مئی(ہ س )۔ آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی ٹرپل سنچری بنانے والے باب کاوپر 84 سال کی عمر میں نامعلوم بیماری کے باعث انتقال کر گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اتوار کو یہ جانکاری دی۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ کاوپر کے پسما
نئی دہلی ،11، مئی (ہ س )۔ ہندوستان اور پاکستان نے چار دن کی لڑائی کے بعد ہفتہ کو جنگ بندی کا اعلان کیا۔ تاہم جنگ بندی ہفتے کی شام 5 بجے شروع ہوئی اور چند گھنٹے بعد ہی سرحد پر پاکستانی جانب سے دوبارہ فائرنگ شروع ہو گئی۔ اب سابق بھارتی کرکٹرز نے پاکست
بنگلور ،11مئی (ہ س )۔ نیرج چوپڑا کلاسک 2025 کا افتتاحی ایڈیشن، جو 24 مئی کو سری کانتیراوا اسٹیڈیم میں ہونا تھا، ہندوستان اور پاکستان کے درمیان موجودہ کشیدگی کے پیش نظر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ آرگنائزنگ کمیٹی نے ایک بیان میں کہاکہ موجودہ صورتحال کے پیش
نئی دہلی ،11مئی (ہ س )۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا (اے ایف آئی) نے اعلان کیا کہ وہ ان کھلاڑیوں کے خلاف تادیبی کارروائی کرے گا جو تحریری اجازت کے بغیر بیرون ملک تربیت اور مقابلہ کرتے ہیں۔ اے ایف آئی کے صدر بہادر سنگھ ساگو نے کہا کہ ایسے کھلاڑیوں کی ک
Copyright © 2017-2024. All Rights Reserved Hindusthan Samachar News Agency
Powered by Sangraha