راجناتھ سنگھ سے حیدرآباد میں سماج کی نمائندہ شخصیتوں کی ملاقات
حیدرآباد ، 13 جون (ہ س)۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دورہ حیدرآباد کے موقع پر مختلف شعبہ جات کی سرکردہ شخصیتوں سے ملاقات کی۔ کھلاڑیوں ، فلم ایکٹرس اور دیگر اہم شخصیتوں نے راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گزشتہ 12 برسوں میں مرکزکی کارکردگی دفاع
راجناتھ سنگھ سے حیدرآباد میں سماج کی نمائندہ شخصیتوں کی ملاقات


حیدرآباد ، 13 جون (ہ س)۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دورہ حیدرآباد کے موقع پر مختلف شعبہ جات کی سرکردہ شخصیتوں سے ملاقات کی۔ کھلاڑیوں ، فلم ایکٹرس اور دیگر اہم شخصیتوں نے راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گزشتہ 12 برسوں میں مرکزکی کارکردگی دفاع کے شعبہ میں اہم کامیابیوں کے علاوہ دیگرموضوعات پربات کی گئی۔ اہم شخصیتوں کی حکومت کی کارکردگی پررائے لینے یہ پروگرام رکھا گیا تھا۔ ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande