وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے گرو نانک دیو کے جیوتی-جوت دیوس پر خراج انہیں عقیدت پیش کیا
نئی دہلی، 16 ستمبر (ہ س)۔ دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کو سکھوں کے پہلے گرو شری گرو نانک دیوکے جیوتی جوت دیوس پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ ریکھا گپتا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سکھ فرقے کے پہلے گرو، شری گرو نانک
CM Rekha tribute to Guru Nanak Dev on Jyoti-Jot Day


نئی دہلی، 16 ستمبر (ہ س)۔ دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کو سکھوں کے پہلے گرو شری گرو نانک دیوکے جیوتی جوت دیوس پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ریکھا گپتا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سکھ فرقے کے پہلے گرو، شری گرو نانک دیو جی کے جیوتی-جوت دیوس پر بہت بہت خراج عقیدت۔ گرو نانک دیو جی نے اپنی پوری زندگی عوامی فلاح و بہبود اور روحانیت کے لیے وقف کر دی۔ ان کی تعلیمات ہمیں ہمیشہ ہمدردی، ہم آہنگی اور سچائی کے راستے پر آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی رہیں گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد


 rajesh pande