ڈبلیو ایس پی ایس ورلڈ کپ: منیش نروال اور سریشٹی اروڑہ کی ٹیم نے مکسڈ ایئر پسٹل میں گولڈ جیتا
چانگون (جنوبی کوریا) یکم جون (ہ س )۔ اتوار کو ڈبلیو ایس پی ایس ورلڈ کپ کے دوسرے دن منیش نروال اور سریشٹی اروڑہ کی مکسڈ ایئر پسٹل ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیتا۔ آج مقابلے کے دوسرے دن منیش نروال اور سریشٹی اروڑہ کی مکسڈ ا
ڈبلیو ایس پی ایس ورلڈ کپ: منیش نروال اور سریشٹی اروڑہ کی ٹیم نے مکسڈ ایئر پسٹل میں گولڈ جیتا


چانگون (جنوبی کوریا) یکم جون (ہ س )۔

اتوار کو ڈبلیو ایس پی ایس ورلڈ کپ کے دوسرے دن منیش نروال اور سریشٹی اروڑہ کی مکسڈ ایئر پسٹل ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیتا۔ آج مقابلے کے دوسرے دن منیش نروال اور سریشٹی اروڑہ کی مکسڈ ایئر پسٹل ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی اور ردرانش کھنڈیلوال اور سومیدھا پاٹھک کی ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیتا۔

اونی لیکھرا اور ایشانک اہوجا کی آر 10مشترکہ ٹیم نے 10میٹر رائفل ایس ایچ ون مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتا ۔ دن کے اختتام تک مجموعی طور پر تین سونے، دو چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیتے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande