لکھنو¿، یکم جون (ہ س)۔
اتر پردیش کے کارگزار ڈائریکٹر جنرل آف پولیس راجیو کرشنا نے اتوار کو وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ان کی رہائش گاہ 5 کالی داس مارگ پہنچ کر ایک رسمیملاقات کی۔ نئے تعینات ہونے والے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس نے چیف منسٹر کی رہائش گاہ پررسمی ملاقات کی اور ریاست کے امن و امان کو ہموار چلانے کے بارے میں انمول رہنمائی حاصل کی۔
ڈائرکٹر جنرل آف پولیس راجیو کرشنا، جو تقریباً آدھے گھنٹے کے رسمی ملاقات کے دورے کے بعد وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ سے باہر آئے، صحافیوں سے بچتے ہوئے سیدھے اپنے دفتر چلے گئے۔
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / عطاءاللہ