پٹنہ 26 مارچ(ہ س)۔ وزیر اعلی نتیش کمار نے سابق رکن اسمبلی چترنجن شرما کے انتقال پر گہری تعزیت کا اظہار کیا
وزیر اعلی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ وہ ایک ہنر مند سیاستدان اور سماجی کارکن تھے۔ انہیں سماجی کاموں میں گہری دلچسپی تھی۔ ان کے انتقال سیاسی اور سماجی شعبے میں ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
وزیر اعلی نے ان کی روح کی تسکین اور ان کے اہل خانہ اور متعلقین کو صدمہ کی اس گھڑی میں صبر کی قوت دینے کی دعا کی ہے ۔
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan