وزیر اعلیٰ نے پٹنہ کے مشہور ہڈی کے امراض کے ماہر ڈاکٹر ہریہر ناتھ دیواکر کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
پٹنہ، 17مارچ،(ہ س)۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پٹنہ کے مشہور ہڈی کے امراض کے ماہرڈاکٹر ہریہرناتھ دیواکر کی اہلیہ مالتی دیواکر کے انتقال پر گہری تعزیت کااظہار کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مالتی دیواکر بہت ہی نیک دل ،مذہبی اور نرم
وزیر اعلیٰ نے پٹنہ کے مشہور ہڈی کے امراض کے ماہر ڈاکٹر ہریہر ناتھ دیواکر کی اہلیہ کے انتقال پر  تعزیت کا اظہار کیا


پٹنہ، 17مارچ،(ہ س)۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پٹنہ کے مشہور ہڈی کے امراض کے ماہرڈاکٹر ہریہرناتھ دیواکر کی اہلیہ مالتی دیواکر کے انتقال پر گہری تعزیت کااظہار کیا ہے ۔

وزیر اعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مالتی دیواکر بہت ہی نیک دل ،مذہبی اور نرم دل خاتون تھیں ۔وزیر اعلیٰ نے ان کی روح کے سکون اور اہل خانہ کو صدمہ کی اس گھڑی میں صبر کی قوت دینے کی دعا کی ہے ۔ہندوستھا ن سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande