کپواڑہ میں آئی ای ڈی برآمد
کپواڑہ میں آئی ای ڈی برآمد کپواڑہ، 17 مارچ (ہ س)۔ سیکورٹی فورسز نے کپواڑہ کے ناری کٹ جنگل کے علاقے میں ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) برآمد کر کے اسے محفوظ طریقے سے تباہ کر دیا، جس سے ممکنہ دہشت گردی کے واقعہ کو روکا گیا۔ تفصیلات کے
تصویر


کپواڑہ میں آئی ای ڈی برآمد

کپواڑہ، 17 مارچ (ہ س)۔ سیکورٹی فورسز نے کپواڑہ کے ناری کٹ جنگل کے علاقے میں ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) برآمد کر کے اسے محفوظ طریقے سے تباہ کر دیا، جس سے ممکنہ دہشت گردی کے واقعہ کو روکا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، بھارتی فوج کی چنار کور نے ایکس پر لکھا کہ فوج پولیس اور سرحدی حفاظتی فورس نے ناری کٹ جنگل، کپواڑہ کے عام علاقے میں ایک آئی ای ڈی کو برآمد کرکے تباہ کر کے دہشت گردی کے ایک واقعے کو ٹالا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے میں تلاشی آپریشن تیز کر دیا ہے تاکہ مزید کوئی خطرہ برقرار نہ رہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mir Aftab


 rajesh pande