ڈومریا گھاٹ میں بریزا کار سے غیر ملکی شراب کی 307 بوتل برآمد ، یوپی کے دو اسمگلر گرفتار
مشرقی چمپارن ، 15 جنوری (ہ س)۔ ضلع پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ ایس پی سورن پربھات کو موصول ہونے والی خفیہ اطلاع کے بعد ڈمریا گھاٹ تھانہ علاقہ کے این ایچ 27 پر شروع کی گئی گاڑی کی چیکنگ کے دوران ایک بریزا کار سے 307 لیٹر رائل اسٹیج پریمیئر وہسکی(غیر
ڈومریا گھاٹ میں بریزا کار سے غیر ملکی شراب کی 307 بوتل برآمد ، یوپی کے دو اسمگلر گرفتار


مشرقی چمپارن ، 15 جنوری (ہ س)۔ ضلع پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ ایس پی سورن پربھات کو موصول ہونے والی خفیہ اطلاع کے بعد ڈمریا گھاٹ تھانہ علاقہ کے این ایچ 27 پر شروع کی گئی گاڑی کی چیکنگ کے دوران ایک بریزا کار سے 307 لیٹر رائل اسٹیج پریمیئر وہسکی(غیر ملکی شراب) برآمد ہوئی ۔

اس دوران گرفتار کئے گئے اسمگلروں کی شناخت وشواجیت نشاد اور رام پرویش کے طور پر ہوئی ہے، جنہوں نے پوچھ گچھ کے دوران بتایا کہ وہ شراب کی کھیپ یو پی سے لارہے تھے ۔ جسے گوپال گنج کے راستے بہار کے دیگر شہروں میں ڈیلوری دینی تھی۔ ڈومریا گھاٹ تھانہ انچارج سبودھ کمار نےگرفتار اسمگلروں سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں اور ان میں ملوث لوگوں کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande