مہاراشٹر : سونا چاندی ہوا سستا !
ممبئی، 27 اپریل (ہ س) ۔ مہاراشٹر میں آج مختلف شہروں کے بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
Maharashtra: Gold and silverbecame cheaper!


ممبئی، 27 اپریل (ہ س) ۔

مہاراشٹر میں آج مختلف شہروں کے بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہونے کی اطلاع ہے۔ سونے کی قیمت: 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت آج 71670 روپے ہے جو کہ گزشتہ دن 72950 روپے فی 10 گرام پر بند ہوئی تھی۔ اسی طرح چاندی کی قیمت؛چاندی کی قیمت 81160 روپے فی کلوگرام پر فروخت ہو رہی ہے، گزشتہ میں چاندی کی قیمت 83920 روپے تھی۔ ایکسائز ڈیوٹی، ریاستی ٹیکس اور میکنگ چارجز کی وجہ سے سونے کے زیورات کی قیمتیں پورے ہندوستان میں مختلف ہوتی ہیں۔

ممبئی میں 22 کیرٹ سونے کی قیمت 65578 روپے فی 10 گرام ہے۔ اور 24 کیرٹ سونے کی قیمت 71540 فی 10 گرام ہے۔ پونے میں 65578 فی 10 گرام 22 کیرٹ سونا اور 71540 روپے فی 24 کیرٹ سونا ہے۔ ناگپور میں 65578 فی 10 گرام 22 کیرٹ سونا اور 71540 فی 24 کیرٹ سونے کی قیمت ہے۔ اسی طرح سے ناسک میں 22 قیراط سونے کی قیمت 65578 روپے جبکہ 24 قیراط سونے کی قیمت 71540 روپے فی 10 گرام ہے۔

ہندوستان سماچار/ نثار

/عطاءاللہ


 rajesh pande