سونمرگ میں نامعلوم نعش برآمد
سرینگر، 16 اپریل (ہ س):- وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے لشپتری سونمرگ علاقے میں منگل کی سہ پہر ایک نام
سونمرگ میں نامعلوم نعش برآمد


سرینگر، 16 اپریل (ہ س):- وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے لشپتری سونمرگ علاقے میں منگل کی سہ پہر ایک نامعلوم لاش ملی۔پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ لاش لشپتری سونمرگ میں ملی ہے اور لاش کو پی ایچ سی سونمرگ لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شناخت کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے نوٹس لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ہندوستھان سماچار /سلام


 rajesh pande