اینٹی کرپشن بیورو نے ایک نمبردار کو رشوت لیتے ہوئے پکڑا
بارہمولہ 16اپریل( ہ۔س): اے سی بی جموں و کشمیر نے بارہمولہ کےخواجہ باغ کے ایک نمبردار کو رشوت لیتے ہو
اینٹی کرپشن بیورو نے ایک نمبردار کو رشوت لیتے ہوئے پکڑا


بارہمولہ 16اپریل( ہ۔س): اے سی بی جموں و کشمیر نے بارہمولہ کےخواجہ باغ کے ایک نمبردار کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔ جو کہ تحصیل آفس بارہمولہ میں 4,000 روپے رشوت کی رقم لے رہا تھا ۔اینٹی کرپشن بیورو نے گٹیار خواجہ باغ سے منظور احمد میر نامی ایک نمبردار کو گرفتار کر لیا جو کہ 4000/- رشوت طلب کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ کیس میں مزید تفتیش جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔ہندوستھان سماچار

/سلام


 rajesh pande