دہلی اسمبلی میں ہنگامہ، کارروائی ایک بجے تک ملتوی
نئی دہلی، 6 جنوری (ہ س): دہلی اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوسرے دن جیسے ہی کارروائی شروع ہوئی، اس وقت زبردست ہنگامہ کھڑا ہوگیا جب بی جے پی ایم ایل اے اجے مہاور نے کجریوال سے سرکاری اسکول کے اساتذہ کے کتوں کی گنتی کے بارے میں جھوٹ پھیلانے پر معافی مان
اسمبلی


نئی دہلی، 6 جنوری (ہ س): دہلی اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوسرے دن جیسے ہی کارروائی شروع ہوئی، اس وقت زبردست ہنگامہ کھڑا ہوگیا جب بی جے پی ایم ایل اے اجے مہاور نے کجریوال سے سرکاری اسکول کے اساتذہ کے کتوں کی گنتی کے بارے میں جھوٹ پھیلانے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے ایوان کی کارروائی دوپہر ایک بجے تک ملتوی کر دی۔

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande