فون ٹیاپنگ معاملہ۔نوین راو سے خصوصی جانچ ٹیم کی پوچھ گچھ
حیدرآباد، 4 جنوری (ہ س)۔ تلنگانہ میں سنسنی پھیلانے والے فون ٹیاپنگ معاملہ میں بی آرایس کے رکن کونسل نوین راو خصوصی جانچ ٹیم کے روبرو حاضر ہوئے۔قبل ازیں اس معاملہ میں خصوصی جانچ ٹیم نے ان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پوچھ گچھ کیلئے حاضر ہونے کی ہدایت دی
Property dispute: Nephew kills aunt


حیدرآباد، 4 جنوری (ہ س)۔ تلنگانہ میں سنسنی پھیلانے والے فون ٹیاپنگ معاملہ میں بی آرایس کے رکن کونسل نوین راو خصوصی جانچ ٹیم کے روبرو حاضر ہوئے۔قبل ازیں اس معاملہ میں خصوصی جانچ ٹیم نے ان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پوچھ گچھ کیلئے حاضر ہونے کی ہدایت دی تھی۔کمشنر پولیس حیدرآباد وی سی سجنار کی زیرقیادت ٹیم اس معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔اس ٹیم نے جانچ میں تیزی پیداکردی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande