وزیر اعلیٰ نے جے ڈی یو کے رکن اسمبلی بھگوان سنگھ کشواہا کی اہلیہ اوشا کمار ی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
پٹنہ، 27 دسمبر(ہ س)۔وزیر اعلیٰ نتیش کمارنے بھوجپور ضلع کے جگدیش پور اسمبلی حلقہ کے جے ڈی یو رکن اسمبلی بھگوان سنگھ کشواہاکی اہلیہ اوشا کمار ی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آنجہانی اوشا کماری جی مذہبی ا
وزیر اعلیٰ نے جے ڈی یو کے رکن اسمبلی بھگوان سنگھ کشواہا کی اہلیہ اوشا کمار ی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا


پٹنہ، 27 دسمبر(ہ س)۔وزیر اعلیٰ نتیش کمارنے بھوجپور ضلع کے جگدیش پور اسمبلی حلقہ کے جے ڈی یو رکن اسمبلی بھگوان سنگھ کشواہاکی اہلیہ اوشا کمار ی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آنجہانی اوشا کماری جی مذہبی اور سماجی خاتون تھیں ۔ ان کے انتقال کی خبر بہت افسوسناک ہے۔وزیر اعلیٰ نے ان کی روح کے سکون اور ان کے اہل خانہ کو صدمہ کی اس گھڑی میں صبر کی قوت دینے کی دعا کی ہے ۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande