بہار میں زبردست ووٹنگ ، کل 64.46فیصد ہوئی پولنگ
پٹنہ۔6نومبر(ہ س)۔ بہار انتخابات 2025 کے لیے پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ ووٹروں نے 18 اضلاع میں 121 نشستوں کے لیے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ جس میں نوجوانوں کا زبردست جوش دیکھا گیا۔ پہلےمرحلہ میں 46.64 فیصد پولنگ ہوئی۔ بہار میں اصل م
بہار میںزبردست ووٹنگ ، کل 64.46فیصد ہوئی پولنگ


پٹنہ۔6نومبر(ہ س)۔ بہار انتخابات 2025 کے لیے پہلے مرحلے کی ووٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ ووٹروں نے 18 اضلاع میں 121 نشستوں کے لیے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ جس میں نوجوانوں کا زبردست جوش دیکھا گیا۔ پہلےمرحلہ میں 46.64 فیصد پولنگ ہوئی۔

بہار میں اصل مقابلہ این ڈی اے اور عظیم اتحاد کے درمیان ہے۔ پرشانت کشور کی پارٹی جن سوراج کے ساتھ مقابلہ سہ رخی ہو سکتا ہے۔ تیج پرتاپ سنگھ کی جن شکتی جنتا دل اور اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار بھی میدان میں ہیں۔ 11 نومبر کو دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد کل 243 سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی 14 نومبر کو ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande