نائب صدر نے راجندر گپتا اور ست پال شرما کو راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف دلایا
نئی دہلی، 6 نومبر (ہ س)۔ نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی رادھا کرشنن نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاو¿س میں دو نو منتخب اراکین کو عہدے کا حلف دلایا۔ سب سے پہلے پنجاب سے عام آدمی پارٹی کے راجندر گپتا نے راجیہ سبھا کے منتخب رکن کے طور پر حلف ل
نائب صدر نے راجندر گپتا اور ست پال شرما کو راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف دلایا


نئی دہلی، 6 نومبر (ہ س)۔

نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی رادھا کرشنن نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاو¿س میں دو نو منتخب اراکین کو عہدے کا حلف دلایا۔

سب سے پہلے پنجاب سے عام آدمی پارٹی کے راجندر گپتا نے راجیہ سبھا کے منتخب رکن کے طور پر حلف لیا۔ انہوں نے راجیہ سبھا کے منتخب رکن کے طور پر بی جے پی کے ست پال شرما کو عہدے کا حلف بھی دلایا۔ حلف برداری کی تقریب میں مرکزی وزراء جے پی نڈا اور ڈاکٹر جتیندر سنگھ سمیت دیگر معززین موجود تھے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande