کھڑگے جمعہ کو بہار میں دو عوامی ریلیوں سے خطاب کریں گے
نئی دہلی، 6 نومبر (ہ س)۔ بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے جمعہ کو بہار میں دو عوامی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔ کانگریس کے مطابق کھڑگے دوپہر 12:30 بجے چناری اسمبلی حلقہ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔
کھڑگے جمعہ کو بہار میں دو عوامی ریلیوں سے خطاب کریں گے


نئی دہلی، 6 نومبر (ہ س)۔

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے جمعہ کو بہار میں دو عوامی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔

کانگریس کے مطابق کھڑگے دوپہر 12:30 بجے چناری اسمبلی حلقہ میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد شام 4 بجے گیا ٹاو¿ن میں ایک اور عوامی ریلی نکالی جائے گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande