بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ہوئی ووٹنگ
پٹنہ،06نومبر(ہ س)۔بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ آج پرامن طریقے سے ختم ہوگئی۔ چیف الیکٹورل افسر (سی ای او) ونود سنگھ گنجیال نے ایک پریس کانفرنس کی اور ووٹنگ سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کی۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد
بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں46.64فیصد  ہوئی ووٹنگ


پٹنہ،06 نومبر (ہ س)۔ بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ آج پرامن طریقے سے ختم ہوگئی۔ چیف الیکٹورل افسر (سی ای او) ونود سنگھ گنجیال نے ایک پریس کانفرنس کی اور ووٹنگ سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کی۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

چیف الیکٹورل افسر نے بتایا کہ 45,341 پولنگ بوتھ بنائے گئے تھے، ریاست بھر میں 41,943 بوتھ پر ووٹنگ ہوئی، جس میں اوسط ووٹنگ 64.46 فیصدتھا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande