نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے 150 افراد پکڑے گئے
حیدرآباد ، 22 نومبر (ہ س)۔شہرحیدرآبادکے جوبلی ہلز علاقہ میں کل شب حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف مہم چلائی گئی۔ٹریفک پولیس کی جانب سے دو مقامات پر یہ مہم چلائی گئی۔اس مہم کے دوران حالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے تقریبا 150افراد پکڑے گئے۔پ
حالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے 150 افراد پکڑے گئے


حیدرآباد ، 22 نومبر (ہ س)۔شہرحیدرآبادکے جوبلی ہلز علاقہ میں کل شب حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف مہم چلائی گئی۔ٹریفک پولیس کی جانب سے دو مقامات پر یہ مہم چلائی گئی۔اس مہم کے دوران حالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے تقریبا 150افراد پکڑے گئے۔پولیس نے 15ٹو وہیلرس اورآٹوزکو ضبط کیا۔پولیس نے ایسے افراد کو انتباہ دیاہے۔ان پکڑے گئے افرادکی کونسلنگ کی جائے گی جس کے بعدان کوعدالت میں پیش کیاجائے گا۔

جہاں عدالت میں ان کے اس جرم پر فیصلہ کیاجائے گا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande