نیپال میں سیلاب کے بعد 668 لاپتہ سیاحوں کی فہرست جاری، 178 بھارتی بھی شامل
کٹھمنڈو، 27 اگست (ہ س)۔ رسوا کی بھوٹے کوشی ندی میں آنے والے سیلاب کے بعد لاپتہ ہونے والے سیاحوں کے نام جاری کر دیے گئے ہیں۔ محکمہ سیاحت کے مطابق ملکی اور غیر ملکی ملا کر کل 668 سیاح لاپتہ ہیں۔ ان میں 327 خواتین شامل ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق لاپت
نیپال میں سیلاب کے بعد 668 لاپتہ سیاحوں کی فہرست جاری، 178 بھارتی بھی شامل


کٹھمنڈو، 27 اگست (ہ س)۔ رسوا کی بھوٹے کوشی ندی میں آنے والے سیلاب کے بعد لاپتہ ہونے والے سیاحوں کے نام جاری کر دیے گئے ہیں۔

محکمہ سیاحت کے مطابق ملکی اور غیر ملکی ملا کر کل 668 سیاح لاپتہ ہیں۔ ان میں 327 خواتین شامل ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق لاپتہ سیاحوں میں 178 بھارتی، 127 نیپالی اور 65 امریکی شہری ہیں۔ اس کے علاوہ 35 آسٹریلوی اور 25 کینیڈین سیاح بھی لاپتہ بتائے گئے ہیں۔

لاپتہ سیاحوں کے نام درج ذیل لنک پر کلک کرکے دیکھے جا سکتے ہیں۔

https://drive.google.com/file/d/1AMLDT1SlRbLZgnxxsqMDxiwCmqmCO7jV/view?usp=drivesdk

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالواحد


 rajesh pande