جے پی سی نے دہلی سکریٹریٹ میں کئی بلوں پر تفصیلی پریزنٹیشن دی
نئی دہلی ، 17 جون (ہ س)۔ اپنے مقامی مطالعاتی دورے کے دوران، اپراجیتا سارنگی کی سربراہی میں مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) نے بدھ کوآئین (130 ویں ترمیم) بل ، 2025، جموں و کشمیر تنظیم نو (ترمیمی) بل ، 2025 اور مرکزکے زیر انتظام خطہ دہلی حکومت (سی
جے پی سی نے دہلی سکریٹریٹ میں کئی بلوں کی کلیدی دفعات پر تفصیلی پیشکش کی


نئی دہلی ، 17 جون (ہ س)۔ اپنے مقامی مطالعاتی دورے کے دوران، اپراجیتا سارنگی کی سربراہی میں مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) نے بدھ کوآئین (130 ویں ترمیم) بل ، 2025، جموں و کشمیر تنظیم نو (ترمیمی) بل ، 2025 اور مرکزکے زیر انتظام خطہ دہلی حکومت (سی ای ٹی اے) بل 2025 کی اہم دفعات پر تفصیلی پریزنٹیشن دی۔ زیر غور آئین ( 130 ویں ترمیم) بل کا مقصد عوامی زندگی میں شفافیت اور جوابدہی کو مضبوط بنا کر عوام کے اعتماد کو مزید مستحکم کرنا ہے۔قبل ازیں دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جے پی سی ممبران کا دہلی سیکریٹریٹ میں خیرمقدم کیا، ایک پوسٹ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر شیئر کی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan


 rajesh pande