ٹرانس جینڈر پرسنز (تحفظ حقوق) ترمیمی بل 2026 لوک سبھا میں پیش کیا گیا
نئی دہلی، 13 مارچ (ہ س): ٹرانس جینڈرپرسنز (حقوق کا تحفظ) ترمیمی بل، 2026 جمعہ کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا۔ اس بل کا مقصد ٹرانسجینڈر کی قانونی تعریف کو وسیع کرنا ہے تاکہ اسے مزید جامع بنایا جا سکے۔ اس ترمیمی بل کو آج لوک سبھا میں سماجی انصاف اور با
جنڈر


نئی دہلی، 13 مارچ (ہ س): ٹرانس جینڈرپرسنز (حقوق کا تحفظ) ترمیمی بل، 2026 جمعہ کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا۔ اس بل کا مقصد ٹرانسجینڈر کی قانونی تعریف کو وسیع کرنا ہے تاکہ اسے مزید جامع بنایا جا سکے۔

اس ترمیمی بل کو آج لوک سبھا میں سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمار نے پیش کیا۔ یہ بل موجودہ ٹرانس جینڈر پرسنز (تحفظ برائے حقوق) ایکٹ 2019 میں ترمیم کرتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جسٹس آشا مینن کی سربراہی میں ایک مشاورتی کمیٹی اکتوبر 2025 میں تشکیل دی گئی تھی تاکہ 2019 ایکٹ کے نفاذ کا جائزہ لیا جا سکے۔

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande