گوہاٹی میں جبراً وصولی کے الزام میں ویر لاچت سینا تھلگیری کے دو ارکان گرفتار
گوہاٹی، 21 نومبر (ہ س):۔ گوہاٹی میں جبراً وصولی کے الزام میں ویر لاچت سینا تھلگیری کے دو ارکان کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت اسیم جیوتی کمار اور گگن کلیتا کے طور پر ہوئی ہے۔ آج موصولہ سرکاری اطلاع کے مطابق، دونوں کو دسپور پولیس
گوہاٹی میں جبراً وصولی کے الزام میں ویر لاچت سینا تھلگیری کے دو ارکان گرفتار


گوہاٹی، 21 نومبر (ہ س):۔ گوہاٹی میں جبراً وصولی کے الزام میں ویر لاچت سینا تھلگیری کے دو ارکان کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت اسیم جیوتی کمار اور گگن کلیتا کے طور پر ہوئی ہے۔

آج موصولہ سرکاری اطلاع کے مطابق، دونوں کو دسپور پولیس نے مبینہ طور پر رقم کا مطالبہ کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے الزامات کی بنیاد پر دونوں کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

پولیس اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ رقم کس سے اور کن حالات میں طلب کی گئی تھی، اس بارے میں ابھی تفصیلی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد معاملے کے دیگر پہلوو¿ں کا انکشاف ہونے کا امکان ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستھان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande