گجرات میں طب یونانی کے فروغ اور کھوئے ہوئے وقار کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی: مشتاق کھادی والا
نئی دہلی ،04اکتوبر (ہ س )۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل اسمارک بھون، احمد آباد میں آل انڈیا یونانی تِبّی کانگریس گجرات کی جانب سے یونانی ڈاکٹرس میٹ کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے یونانی اطبائ ، ڈاکٹرس، دانشوروں اور
گجرات میں طب یونانی کے فروغ اور کھوئے ہوئے وقار کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی: مشتاق کھادی والا


نئی دہلی ،04اکتوبر (ہ س )۔

سردار ولبھ بھائی پٹیل اسمارک بھون، احمد آباد میں آل انڈیا یونانی تِبّی کانگریس گجرات کی جانب سے یونانی ڈاکٹرس میٹ کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے یونانی اطبائ ، ڈاکٹرس، دانشوروں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ پروگرام میں طب یونانی کے فروغ، اس کی ترقی، طبی شعبے کو درپیش مسائل اور گجرات میں یونانی نظامِ طب کی مو¿ثر نمائندگی جیسے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Md Owais Owais


 rajesh pande