اسرائیلی فوج کا یمن سے داغے غئے میزائل کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ
تل ابیب،03ستمبر(ہ س)۔اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اس نے یمن سے داغا گیا ایک میزائل روک دیا جبکہ تل ابیب اور پورے ملک کے کئی دیگر علاقوں میں سائرن بج گئے۔یاد رہے کہ یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی وقتاً فوقتاً ہزاروں کلومیٹر شمال میں اسرائ
اسرائیلی فوج کا یمن سے داغے غئے میزائل کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ


تل ابیب،03ستمبر(ہ س)۔اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اس نے یمن سے داغا گیا ایک میزائل روک دیا جبکہ تل ابیب اور پورے ملک کے کئی دیگر علاقوں میں سائرن بج گئے۔یاد رہے کہ یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی وقتاً فوقتاً ہزاروں کلومیٹر شمال میں اسرائیل کی طرف میزائل اور ڈرون داغتے رہتے ہیں۔دوسری جانب حوثیوں کے خلاف تازہ ترین اسرائیلی حملے میں گذشتہ ہفتے حوثی حکومت کے سربراہ سمیت اعلیٰ اہلکار ہلاک ہو گئے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan


 rajesh pande