گاندربل میں پاور کینال سے 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد
گاندربل میں پاور کینال سے 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد گاندربل، 17 ستمبر (ہ س)۔ وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے اُرپاش کے مقام پر بجلی کی نہر میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے 18 سالہ لڑکے کی لاش بدھ کو برآمد کی گئی۔ متوفی کی شناخت اویس احمد بنیا ولد زبیر احمد
گاندربل میں پاور کینال سے 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد


گاندربل میں پاور کینال سے 18 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

گاندربل، 17 ستمبر (ہ س)۔ وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے اُرپاش کے مقام پر بجلی کی نہر میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے 18 سالہ لڑکے کی لاش بدھ کو برآمد کی گئی۔ متوفی کی شناخت اویس احمد بنیا ولد زبیر احمد بنیا کے طور پر کی، جو اُرپاش، گاندربل کے رہنے والا تھا۔ اطلاع ملنے کے فوراً بعد ایس ڈی آر ایف گاندربل نے لڑکے کا سراغ لگانے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ بعد میں، اس کی لاش کو نہر سے نکالا گیا، حکام نے کہا کہ لاش کو طبی قانونی کارروائیوں کے لیے ضلع اسپتال گاندربل لے جایا گیا۔ دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande