این آئی ٹی ایچ ایم کے نئے ڈائرکٹر
حیدرآباد۔16جولائی(ہ س)۔حکومت نے یونیورسٹی آف حیدرآباد میں واقع اسکول آف مینجمنٹ اسٹیڈیز کے پروفیسر وی ینکٹ رمنا کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹورازم اینڈ ہاسپٹالیٹی مینجمنٹ حیدرآباد کے ڈائرکٹر مقرر کیا ہے۔ ان کی میعاد 3 سال ہوگی جس پر ان کی تعیناتی کی بنیا
این آئی ٹی ایچ ایم کے نئے ڈائرکٹر


حیدرآباد۔16جولائی(ہ س)۔حکومت نے یونیورسٹی آف حیدرآباد میں واقع اسکول آف مینجمنٹ اسٹیڈیز کے پروفیسر وی ینکٹ رمنا کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹورازم اینڈ ہاسپٹالیٹی مینجمنٹ حیدرآباد کے ڈائرکٹر مقرر کیا ہے۔ ان کی میعاد 3 سال ہوگی جس پر ان کی تعیناتی کی بنیاد پر جولائی 2025 سے عملدرآمد ہوگا۔ این آئی ٹی ایچ ایم سیاحت اور میزبانی کی صنعت میں تعلیم، تربیت، تحقیق اور مشاورتی خدمات کی پیشکش کرتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande