نیٹ 2025 امتحان میں پہلا مقام حاصل کرنے والے مہیش کمار نے کی گورنر سے ملاقات
جے پور، 20 جون (ہ س) ۔ گورنر ہری بھاو¿ باگڑے سے گورنر ہاو¿س میں جمعہ کو نیٹ یو جی 2025امتحان میں پورے بھارت میں پہلا مقام حاصل کرنے والے ہنوان گڑھ کے طالب علم مہیش کمار نے اپنے رشتہ داروں کے ساتھ ملاقات کی ۔ گورنر نے مہیش کمار کو مبارکباد د
نیٹ 2025 امتحان میں پہلا مقام حاصل کرنے والے مہیش کمار نے کی گورنر سے ملاقات


جے پور، 20 جون (ہ س) ۔

گورنر ہری بھاو¿ باگڑے سے گورنر ہاو¿س میں جمعہ کو نیٹ یو جی 2025امتحان میں پورے بھارت میں پہلا مقام حاصل کرنے والے ہنوان گڑھ کے طالب علم مہیش کمار نے اپنے رشتہ داروں کے ساتھ ملاقات کی ۔ گورنر نے مہیش کمار کو مبارکباد دی اور ان کے روشن مستقبل کی خواہش کی۔ انہوںنے مہیش کو شال پہنا کر ان کا استقبال کیا اور بھگوان شری گنیش کا مجسمہ بھی بطور تحفہ پیش کیا۔ اس دوران، گورنر نے مہیش کی تعریف کی کہ وہ اپنے خاندان اور گاو¿ں کا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں راجستھان کو بھی فخر کا موقع فراہم کیا ہے ۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں میڈیکل کے شعبے میں بھی قوم کا سر فخر سے بلند کریں گے۔

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande