کیدارناتھ یاترا کے راستے پر گوری کنڈ علاقے میں ہیلی کاپٹر کریش
ردرپریاگ، 15 جون (ہ س)۔ دنیا کی مشہور کیدارناتھ یاترا کے راستے پر گوری کنڈ کے قریب اتوار کو ہیلی کاپٹر کے حادثے کی اطلاع ملنے پر انتظامیہ نے راحت اور بچاو ٹیموں کو موقع پر روانہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ آرین کمپنی کا یہ ہیلی کاپٹر کیدارناتھ سے پھ
کیدارناتھ یاترا کے راستے پر گوری کنڈ علاقے میں ہیلی کاپٹر کریش


ردرپریاگ، 15 جون (ہ س)۔ دنیا کی مشہور کیدارناتھ یاترا کے راستے پر گوری کنڈ کے قریب اتوار کو ہیلی کاپٹر کے حادثے کی اطلاع ملنے پر انتظامیہ نے راحت اور بچاو ٹیموں کو موقع پر روانہ کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ آرین کمپنی کا یہ ہیلی کاپٹر کیدارناتھ سے پھاٹا آ رہا تھا۔ گوری کنڈ کی بلندیوں کے قریب گھاس جمع کرنے والی خواتین نے یہ اطلاع دی، جس کے بعد این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں موقع پر روانہ کی گئی ہیں۔ دیگر معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

---------------

ہندوستان سماچار / انظر حسن


 rajesh pande