یو این چیف کا اسرائیل-ایران حملوں کے بعد فریقین سے کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
نیویارک،14جون(ہ س)۔ اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے جمعہ کو اسرائیل اور ایران سے بڑھتے ہوئے تنازعات کو روکنے کا مطالبہ کیا جب دونوں ممالک کے درمیان میزائلوں کی بڑی تعداد کا تبادلہ ہوا۔ ایران پر اسرائیل کے غیر متوقع حملوں اور تہران کے جوابی حملے کے بعد ان
یو این چیف کا اسرائیل-ایران حملوں کے بعد فریقین سے کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ


نیویارک،14جون(ہ س)۔

اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے جمعہ کو اسرائیل اور ایران سے بڑھتے ہوئے تنازعات کو روکنے کا مطالبہ کیا جب دونوں ممالک کے درمیان میزائلوں کی بڑی تعداد کا تبادلہ ہوا۔

ایران پر اسرائیل کے غیر متوقع حملوں اور تہران کے جوابی حملے کے بعد انتونیو گوٹیریس نے ایکس پر کہا، کشیدگی بہت ہو گئی۔ اب رک جائیں۔ امن اور سفارت کاری کا بول بالا ہونا چاہیے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan


 rajesh pande