بھارت نے پاکستان کا اے ڈبلیو اے سی ایس طیارہ مار گرایا
نئی دہلی،8 مئی (ہ س)۔ بھارت نے جوابی فوجی کارروائی میں پاکستان کے جدید ترین ایئر بورن وارننگ اینڈ کنٹرول سسٹم (اے ڈبلیو اے سی ایس) طیارے کو مار گرایا۔ بھارت نے پاکستان کے تین لڑاکا طیارے بھی مار گرائے ہیں، جن میں دو جے ایف 17 اور ایک ایف 16 ہے۔ ہندو
بھارت نے پاکستان کا اے ڈبلیو اے سی ایس طیارہ مار گرایا


نئی دہلی،8 مئی (ہ س)۔ بھارت نے جوابی فوجی کارروائی میں پاکستان کے جدید ترین ایئر بورن وارننگ اینڈ کنٹرول سسٹم (اے ڈبلیو اے سی ایس) طیارے کو مار گرایا۔ بھارت نے پاکستان کے تین لڑاکا طیارے بھی مار گرائے ہیں، جن میں دو جے ایف 17 اور ایک ایف 16 ہے۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالواحد


 rajesh pande