سدی پیٹ میں 66 افرادحالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے پکڑے گئے
حیدرآباد،12 مئی (ہ س)۔ تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ ضلع میں حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والے افراد کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران 66 افراد پکڑے گئے۔ ان افرادکے مقدمات درج کئے گئے۔ پولیس نے بتایاکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرمزید289 مقدمات بھی درج کئے گئے ہ
سدی پیٹ میں 66 افرادحالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے پکڑے گئے


حیدرآباد،12 مئی (ہ س)۔

تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ ضلع میں حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والے افراد کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران 66 افراد پکڑے گئے۔ ان افرادکے مقدمات درج کئے گئے۔ پولیس نے بتایاکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرمزید289 مقدمات بھی درج کئے گئے ہیں۔یہ مہم سڑک حادثات کی روک تھام اور منشیات کی غیر قانونی منتقلی کو روکنے کے لئے چلائی گئی۔پولیس نے نوجوانوں کو مشورہ دیا کہ اگروہ سائبر کرائم کا شکارہوں توفوری طورپر1930 پرکال کریں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande