افطار پارٹی میں پہنچے اکھلیش یادو
لکھنؤ، 17 مارچ (ہ س)۔ سماج وادی پارٹی کے لیڈر فخر الحسن چاند کی افطار پارٹی میں پہنچے سابق وزیر اعلی اور پارٹی صدر اکھلیش یادو نے اپنے لیڈروں کے ساتھ خوب ہنسی -مذاق کیا۔ سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کا موڈ دیکھ کر ایم ایل اے رویداس مہروترا اور لیڈر ا
Akhilesh Yadav reached Iftar party, joked with party leaders


لکھنؤ، 17 مارچ (ہ س)۔ سماج وادی پارٹی کے لیڈر فخر الحسن چاند کی افطار پارٹی میں پہنچے سابق وزیر اعلی اور پارٹی صدر اکھلیش یادو نے اپنے لیڈروں کے ساتھ خوب ہنسی -مذاق کیا۔ سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کا موڈ دیکھ کر ایم ایل اے رویداس مہروترا اور لیڈر اروند سنگھ گوپ نے بھی ماحول میں ڈھل گئے۔

سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے روزہ افطار پارٹی میں شرکت کرکے مسلم کمیونٹی کو اپنا پیغام دینے کی کوشش کی۔ اس دوران مسلم مذہبی رہنماو¿ں، پارٹی رہنماو¿ں اور کارکنوں کی خصوصی موجودگی رہی ۔ اکھلیش یادو نے لکھنو¿ کے مولاناوں اور چیف ترجمان راجندر چودھری سے بھی گفتگو کی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد


 rajesh pande