ایودھیا: سڑک حادثہ میں چار لوگوں کی موت ۔
ایودھیا، 14 مارچ (ہ س)۔ جمعہ کو ہولی کے دن ایک بڑے سڑک حادثے میں چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ حیدر گنج تھانہ کے پارارام پور گاؤں کے قریب بائک پر سوار چار نوجوانوں کو بولیرو گاڑی نے ٹکر مار دی جو ہولی کھیل کر گھر لوٹ رہے تھے۔ تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں
ع


ایودھیا، 14 مارچ (ہ س)۔ جمعہ کو ہولی کے دن ایک بڑے سڑک حادثے میں چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ حیدر گنج تھانہ کے پارارام پور گاؤں کے قریب بائک پر سوار چار نوجوانوں کو بولیرو گاڑی نے ٹکر مار دی جو ہولی کھیل کر گھر لوٹ رہے تھے۔ تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں چار موٹر سائیکل سواروں کی موت ہو گئی۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande