ستیہ سائی بابا کی صد سالہ جینتی۔تلنگانہ اوراے پی کے وزرائے اعلی ایک ساتھ
حیدرآباد ، 23 نومبر (ہ س)۔ اے پی کے پٹاپرتی میں سری ستیہ سائی باباکی صدسالہ جینتی کے موقع پردونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اوراے پی کے وزرائے اعلی ایک ساتھ نظرآئے۔ان تقاریب میں نائب وزیراعلی سی پی رادھاکرشنن کے علاوہ تریپورہ کے گورنراندرا سین ریڈی،صدر
ستیہ سائی بابا کی صد سالہ جینتی۔تلنگانہ اوراے پی کے وزرائے اعلی ایک ساتھ


حیدرآباد ، 23 نومبر (ہ س)۔ اے پی کے پٹاپرتی میں سری ستیہ سائی باباکی صدسالہ جینتی کے موقع پردونوں تلگوریاستوں تلنگانہ اوراے پی کے وزرائے اعلی ایک ساتھ نظرآئے۔ان تقاریب میں نائب وزیراعلی سی پی رادھاکرشنن کے علاوہ تریپورہ کے گورنراندرا سین ریڈی،صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو کے بشمول کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔آندھرا پردیش کے وزیر نارا لوکیش، تمل ناڈو کے وزیر شیکھر بابو اور دیگر قائدین بھی ان تقاریب میں موجود تھے۔فنکاروں کی جانب سے پیش کردہ ثقافتی پروگرام شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande