امپھال، 15 جنوری (ہ س)۔ انڈین آرمی ڈے کے قابل فخر موقع پر منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے جانباز فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کیا۔
وزیر اعلیٰ نے کہا، ”آپ کی بے لوث خدمات اور غیر متزلزل لگن سے پوری قوم کو ترغیب ملتی ہے۔ ہندوستانی فوج کو ان کے عظیم مشن میں مسلسل طاقت اور کامیابی کے لیے نیک خواہشات۔ جے ہند!“
ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / محمد شہزاد