وزیر اعظم اتوارکو صبح 11 بجے من کی بات پر بات کریں گے۔
نئی دہلی، 27 جولائی (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی اتوار (28 جولائی) کو صبح 11 بجے آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہونے والے ماہانہ پروگرام من کی بات سے خطاب کریں گے۔ یہ من کی بات کا 112 واں ایڈیشن ہوگا۔ وزیر اعظم نے مسلسل تیسری بار لوک سبھا انتخابات جیتنے کے بع
p


نئی دہلی، 27 جولائی (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی اتوار (28 جولائی) کو صبح 11 بجے آل انڈیا ریڈیو پر نشر ہونے والے ماہانہ پروگرام من کی بات سے خطاب کریں گے۔ یہ من کی بات کا 112 واں ایڈیشن ہوگا۔ وزیر اعظم نے مسلسل تیسری بار لوک سبھا انتخابات جیتنے کے بعد گزشتہ ماہ دوبارہ من کی بات شروع کی تھی۔ یہ پروگرام آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے پورے نیٹ ورک، آل انڈیا ریڈیو کی نیوز ویب سائٹ اور نیوز اآن ایئر موبائل ایپ پر ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ اسے آل انڈیا ریڈیو، ڈی ڈی نیوز، پی ایم او اور وزارت اطلاعات و نشریات کے یوٹیوب چینلز پر بھی لائیو نشر کیا جائے گا۔ آل انڈیا ریڈیو ہندی نشریات کے فوراً بعد علاقائی زبانوں میں پروگرام نشر کرے گا۔

ہندوستان سماچار

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande