بی کے یو یوتھ کے ضلع صدر کے دفتر پر فائرنگ
میرٹھ، 19 اپریل (ہ س)۔ کنکرکھیڑا تھانہ علاقہ کے ننگلاتاشی میں جمعرات کی رات دیر گئے شرپسندوں نے بی ک
Firing


میرٹھ، 19 اپریل (ہ س)۔ کنکرکھیڑا تھانہ علاقہ کے ننگلاتاشی میں جمعرات کی رات دیر گئے شرپسندوں نے بی کے یو یوتھ کے ضلع صدر کے دفتر پر زبردست فائرنگ کی۔ ضلع صدر فائرنگ سے بال بال بچ گئے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ننگلاتاشی گاؤں میں، بھارتیہ کسان یونین غیر سیاسی یوتھ کے ضلع صدر آکاش سروہی کا دفتر ہے۔ جمعرات کی رات دیر گئے کسان لیڈران اپنے دفتر پہنچے۔ اس کے بعد ہی پانچ موٹر سائیکلوں پر سوار بدمعاشوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

ہندوستھان سماچار//سلام


 rajesh pande