سابق لیبر کمشنر کو غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں دو سال قید کی سزا
نئی دہلی، 29 مارچ (ہ س)۔ حیدرآباد کی سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے جمعہ کو اس وقت کے اسسٹنٹ لیبر کمشن
سابق لیبر کمشنر کو غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں دو سال قید کی سزا


نئی دہلی، 29 مارچ (ہ س)۔

حیدرآباد کی سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے جمعہ کو اس وقت کے اسسٹنٹ لیبر کمشنر کو غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں دو سال کی قید با مشقت اور ایک لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائی۔

سی بی آئی نے یکم دسمبر 2006 کو حیدرآباد کے اس وقت کے اسسٹنٹ لیبر کمشنر تھوڈی رمیش کے خلاف غیر متناسب اثاثوں کا مقدمہ درج کیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/عطاءاللہ


 rajesh pande