تلنگانہ میں بس، ٹریکٹرسے ٹکراگئی۔6افراد شدید زخمی
حیدرآباد, 7 نومبر (ہ س)آرٹی سی بس کے ٹریکٹرسے ٹکراجانے کے حادثہ میں 6افرادشدیدزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ تلنگانہ کے جگتیال۔کورٹلہ ٹاون کے پرانے بس اسٹینڈ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب آرٹی سی بس، صفائی ورکرس کے ٹریکٹر سے ٹکراگئی۔اس حادثہ میں 6افرادزخمی ہوگئے ج
تلنگانہ میں بس، ٹریکٹرسے ٹکراگئی۔6افراد شدید زخمی


حیدرآباد, 7 نومبر (ہ س)آرٹی سی بس کے ٹریکٹرسے ٹکراجانے کے حادثہ میں 6افرادشدیدزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ تلنگانہ کے جگتیال۔کورٹلہ ٹاون کے پرانے بس اسٹینڈ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب آرٹی سی بس، صفائی ورکرس کے ٹریکٹر سے ٹکراگئی۔اس حادثہ میں 6افرادزخمی ہوگئے جن کوعلاج کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔اس حادثہ میں بس کے سامنے کے حصہ کو نقصان پہنچا۔۔ ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande