ایس ایس بی ریسپانس ٹیم نے گھوڑوں سے گر کر زخمی ہونے والے 3 یاتریوں کو بچایا
سرینگر، 25 جون (ہ س):۔ ایس ایس بی کی ایک میڈیکل ریسپانس ٹیم نے ہفتہ کو گھوڑوں سے گر کر زخمی ہونے والے تین یاتریوں کو بچایا۔ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ براری مرگ کے قریب راستے میں پیش آیا۔ ایس ایس بی کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی، زخمیوں کو اب
ایس ایس بی ریسپانس ٹیم نے گھوڑوں سے گر کر زخمی ہونے والے 3 یاتریوں کو بچایا


سرینگر، 25 جون (ہ س):۔ ایس ایس بی کی ایک میڈیکل ریسپانس ٹیم نے ہفتہ کو گھوڑوں سے گر کر زخمی ہونے والے تین یاتریوں کو بچایا۔ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ براری مرگ کے قریب راستے میں پیش آیا۔ ایس ایس بی کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی اور تینوں کو موقع سےنکال کر مزید علاج کے لیے بیس اسپتال پہنچایا۔

فی الحال یاتریوں کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande