کامیابی حاصل کرنے کے لیے مسلسل مشق ضروری ہے: وزیراعظم مودی
نئی دہلی، 21 جولائی (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو ایک سنسکرت سبھاشیتم کو شیئر کیا جس میں مسلسل مشق کے ذریعے کامیابی حاصل کرنے میں توجہ اور قوت ارادی کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ وزیراعظم مودی نے انسٹاگرام پرسبھاشیتم شیئرکیا جس کا مفہوم
مودی


نئی دہلی، 21 جولائی (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو ایک سنسکرت سبھاشیتم کو شیئر کیا جس میں مسلسل مشق کے ذریعے کامیابی حاصل کرنے میں توجہ اور قوت ارادی کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیراعظم مودی نے انسٹاگرام پرسبھاشیتم شیئرکیا جس کا مفہوم یہ ہے کہ،توجہ اورقوت ارادی ہمارے اعصابی نظام کی طرح ہیں، انہیں باقاعدہ مشق اور صحیح کوششوں کے ذریعے مضبوط اور مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی


 rajesh pande