دہلی پولیس کمشنر انوراگ کمار نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
نئی دہلی، 18 جولائی (ہ س)۔ دہلی کے نومقرر پولیس کمشنر انوراگ کمار نے ہفتہ کو لوک نواس میں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔ قابل ذکر ہے کہ1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر انوراگ کمار کو جمعہ کو دہلی پولیس کمشنر مقرر کیا گیا۔ انہون نے ستیش گولچا کی ج
DLPOLICE-COMMISSIONER-MEET-LG


نئی دہلی، 18 جولائی (ہ س)۔ دہلی کے نومقرر پولیس کمشنر انوراگ کمار نے ہفتہ کو لوک نواس میں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔

قابل ذکر ہے کہ1994 بیچ کے آئی پی ایس افسر انوراگ کمار کو جمعہ کو دہلی پولیس کمشنر مقرر کیا گیا۔ انہون نے ستیش گولچا کی جگہ لی ہے، جو اگست 2025 سے دہلی پولیس کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد


 rajesh pande