وزیر اعلیٰ نے روہتاس میں سڑک حادثے میں پانچ لوگوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
پٹنہ، 4 مئی(ہ س)۔وزیر اعلی سمراٹ چودھری نے آج روہتاس ضلع کے دنارا تھانہ حلقہ میں سڑک حادثے میں 5 افراد کی اچانک ہوئی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے۔ وزیراعلیٰ نے اس واقعہ کو انتہائی افسوسناک قرار دیا۔وزیر اعلیٰ نے سوگوار خانداد کو صدمہ کی اس
بنگال میں بی جے پی کی برتری سے بہار پرجوش ، وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کا رد عمل


پٹنہ، 4 مئی(ہ س)۔وزیر اعلی سمراٹ چودھری نے آج روہتاس ضلع کے دنارا تھانہ حلقہ میں سڑک حادثے میں 5 افراد کی اچانک ہوئی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے۔ وزیراعلیٰ نے اس واقعہ کو انتہائی افسوسناک قرار دیا۔وزیر اعلیٰ نے سوگوار خانداد کو صدمہ کی اس گھڑی میں صبر کی قوت دینے کی دعا کی ہے ۔

وزیر اعلیٰ نے مہلوکین کے پسماندگان کو آفات مینجمنٹ سے 04-04لاکھ روپے امداد کی رقم دینے کی ہدایت دی ۔

وزیر اعلیٰ نے اس سڑک حادثے میں زخمی لوگوں کے مناسب علاج کی بھی ہدایت دی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan


 rajesh pande