سنگم سڑک حادثہ میں تین شدید زخمی،اسپتال میں داخل
سرینگر، 15 اپریل (ہ س):۔ جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ علاقے کے سنگم میں بدھ کو ایک سڑک حادثے میں تین خواتین شدید طور پر زخمی ہو گئیں۔ ایک اہلکار نے بتایا، حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال اننت ناگ سے ریفر کر دیا گیا۔اہل خانہ نے
سنگم سڑک حادثہ میں تین شدید زخمی،اسپتال میں داخل


سرینگر، 15 اپریل (ہ س):۔ جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ علاقے کے سنگم میں بدھ کو ایک سڑک حادثے میں تین خواتین شدید طور پر زخمی ہو گئیں۔ ایک اہلکار نے بتایا، حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال اننت ناگ سے ریفر کر دیا گیا۔اہل خانہ نے بتایا کہ سنگم بجبہاڑہ میں ٹپر اور ماروتی کار کے درمیان تصادم کے بعد حادثہ پیش آیا۔ تینوں شدید زخمی ہیں اور فی الحال سرینگر میں زیر علاج ہیں، جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande