حیدر پورہ میں سڑک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق
سرینگر، 28 مارچ (ہ س)۔ سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں ہفتہ کی صبح سڑک حادثے میں ایک شخص کی جان چلی گئی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ متوفی کی شناخت حیدر پورہ کے رہنے والے عبدالعزیز دھوبی کے طور پر کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ اسے تشویشناک حالت میں جے وی سی
حیدر پورہ میں سڑک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق


سرینگر، 28 مارچ (ہ س)۔ سرینگر کے حیدر پورہ علاقے میں ہفتہ کی صبح سڑک حادثے میں ایک شخص کی جان چلی گئی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ متوفی کی شناخت حیدر پورہ کے رہنے والے عبدالعزیز دھوبی کے طور پر کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ اسے تشویشناک حالت میں جے وی سی ہسپتال منتقل کیا گیا اور بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande