گاندربل حادثہ میں پیدل راہگیر کی موت، ایک زخمی
سرینگر مارچ (ہ س)۔ وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے لار علاقے میں جمعہ کو موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک راہگیر ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ایک اہلکار نے بتایا کہ والیوار کے رہائشی عرفان احمد میر کی موٹر سائیکل نے ایک راہگیر کو ٹکر مار دی جس کی شناخت
گاندربل حادثہ میں پیدل راہگیر کی موت، ایک زخمی


سرینگر مارچ (ہ س)۔ وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے لار علاقے میں جمعہ کو موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک راہگیر ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ایک اہلکار نے بتایا کہ والیوار کے رہائشی عرفان احمد میر کی موٹر سائیکل نے ایک راہگیر کو ٹکر مار دی جس کی شناخت غلام حسن تیلی کے طور پر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔حادثے میں موٹر سائیکل سوار ارشد احمد ساکنہ والیوار زخمی ہو گیا جسے علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔حکام نے مزید کہا کہ پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir


 rajesh pande