آتشی کی رکنیت منسوخ کرنے کے حوالے سے دہلی اسمبلی کے اسپیکر کو لکھا گیا خط
نئی دہلی، 7 جنوری (ہ س)۔ دہلی کابینہ کے وزراء نے دہلی اسمبلی کے اسپیکر کو ایک خط لکھ کر اپوزیشن لیڈر آتشی کی رکنیت منسوخ کرنے اور فوجداری مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ جانکاری کابینہ کے وزراء پرویش صاحب سنگھ اور منجندر سنگھ سرسا نے آج دہلی
آتشی کی رکنیت منسوخ کرنے کے حوالے سے دہلی اسمبلی کے اسپیکر کو لکھا گیا خط


نئی دہلی، 7 جنوری (ہ س)۔

دہلی کابینہ کے وزراء نے دہلی اسمبلی کے اسپیکر کو ایک خط لکھ کر اپوزیشن لیڈر آتشی کی رکنیت منسوخ کرنے اور فوجداری مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ جانکاری کابینہ کے وزراء پرویش صاحب سنگھ اور منجندر سنگھ سرسا نے آج دہلی اسمبلی کے احاطے میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے دی۔

وزراءنے کہا کہ تہاڑ جیل سکھ گرووں کی توہین کرنے والوں کی جگہ ہے۔ بی جے پی ایم ایل اے نے بھی آج دہلی اسمبلی کے اندر اور باہر احتجاج کیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ


 rajesh pande