مہیش کمار گوڑ نے کھڑگے کی عیادت کی
مہیش کمار گوڑ نے کھڑگے کی عیادت کیحیدرآباد، 13 اکتوبر (ہ س)۔ دہلی میں اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھڑگے سے ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ کانگریس کے صدرمہیش کمارگوڑ نے ان کی خیریت دریافت کی۔ حال ہی میں کھرگے کی سرجری ہوئی تھی جس کے بعد ان کو پیس میکرنصب لگا
مہیش کمار گوڑ نے کھرگے کی عیادت کی


مہیش کمار گوڑ نے کھڑگے کی عیادت کیحیدرآباد، 13 اکتوبر (ہ س)۔ دہلی میں اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھڑگے سے ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ کانگریس کے صدرمہیش کمارگوڑ نے ان کی خیریت دریافت کی۔ حال ہی میں کھرگے کی سرجری ہوئی تھی جس کے بعد ان کو پیس میکرنصب لگایا گیا تھا۔ اس موقع پر مہیش کمار گوڑ نے ان کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ مہیش کمار گوڑ کے ساتھ اس موقع پر منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین اے انل بھی موجود تھے۔ ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق


 rajesh pande